Navigation Menu
Home Blog Latest Notices
HEC LAT 2026 Grammar Free Quiz 2
General
General 10 MCQs
1. فعل کرنے والے کو کیا کہتے ہیں؟
2. ماضی کی کتنی اقسام ہیں؟
3. 'میں نے' میں ضمیر کی کون سی قسم ہے؟
4. 'اور، پھر، سو' کس قسم کے حروف ہیں؟
5. جمع کی وہ قسم جس میں آخر میں 'یں' آئے کیا کہلاتی ہے؟
6. حال کی کتنی اقسام ہیں؟
7. 'لاہور' کس قسم کا اسم ہے؟
8. مؤنث کی کتنی اقسام ہیں؟
9. 'بہت، تھوڑا، قدرے' کس قسم کی صفت ہے؟
10. مستقبل کی کتنی اقسام ہیں؟