Navigation Menu
Home Blog Latest Notices
HEC LAT 2026 Grammar Free Quiz 3
General
General 10 MCQs
1. 'کتابوں میں' میں حرف کی کون سی قسم ہے؟
2. 'پڑھنا، لکھنا' کی کیا قسم ہے؟
3. اسم کی دو بڑی اقسام کیا ہیں؟
4. 'خیر خیر' کس قسم کے حروف کی مثال ہے؟
5. 'پڑھتا تھا' کس زمانے کی فعل ہے؟
6. 'لمبا، چھوٹا، خوبصورت' کس قسم کی صفت ہے؟
7. 'وہ' کس ضمیر کی مثال ہے؟
8. 'چراغِ دہر' کس قسم کا مرکب ہے؟
9. 'آو!' میں کس قسم کا فعل ہے؟
10. 'ہے، تھا، ہوگا' کس قسم کے فعل ہیں؟