Navigation Menu
Home Blog Latest Notices
HEC LAT 2026 Poetry Free Quiz 2
General
General 7 MCQs
1. رباعی میں کتنے مصرعے ہوتے ہیں؟
2. قطعہ میں کتنے مصرعے ہو سکتے ہیں؟
3. مسدس کے ہر بند میں کتنے مصرعے ہوتے ہیں؟
4. وزن اور قافیہ والے مصرعے کو کیا کہتے ہیں؟
5. جس صنف میں کسی کی برائی کی جائے اسے کیا کہتے ہیں؟
6. صحابہ یا اہل بیت کی تعریف کو کیا کہتے ہیں؟
7. قصیدہ کی کیا خصوصیت ہے؟