Navigation Menu
Home Blog Latest Notices
Aitchison Scholarships | Latest Notice

Aitchison Scholarships

Aitchison Notice April 17, 2026

This Notice from Aitchison titled "Aitchison Scholarships" contains important information. View the full document for complete details.

Aitchison Latest Notice Detail

ایچیسن کالج لاہور نے چھٹی جماعت میں اسکالرشپ کا اعلان کیا ہے. 

اس کالج کی
 یہ اسکالرشپ صرف چھٹی جماعت میں لڑکوں کے لیے ہے. اس اسکالرشپ میں کھانا پینا, رہائش اور پڑھائی کے اخراجات کالج کے ذمہ ہونگے. مدرجہ ذیل لیٹر میں پوری تفصیل موجود ہے پھر بھی مزید معلومات کے لیے فون نمبر, ای میل ایڈریس اور ویب ویب سائٹ دیکھی جاسکتی ہیں.

تمام بچے تیس 30 اپریل تک داخلہ فارم جمع کرادیں. ان کا ٹیسٹ کوئٹہ میں ہوگا. اگست میں نیا سیشن شروع ہوگا
 

Back to Notices Page

Open Admissions in Pakistan

Medical Colleges in Pakistan

Scholarships for Pakistani Students