CM Punjab Rehmat Card Registration Open
This Advertisment from CM Punjab titled "CM Punjab Rehmat Card Registration Open" contains important information. View the full document for complete details.
CM Punjab Latest Advertisment Detail
خوشخبری بیوہ خواتین کی عید
حکومت کی طرف سے رحمت کارڈ کی رجسٹریشن شروع ہوگئی ہے یاد رکھیں بیوہ خواتین کو 1 لاکھ دیا جائے گا اور اگر آسکا کوئی بچہ ہوگا تو فی بچہ کا 25000 ہزار دیا جائے گا
صرف دو چیزوں کی ضرورت ہوگئی
شناختی کارڈ کی تصویر اور ایک فون نمبر
رجسٹریشن ہو جائے گی جتنی جلدی رجسٹریشن کرواؤ گے اتنا جلدی کارڈ ملے گا.
https://rahmatcard.punjab.gov.pk/
اب آپ گھر بیٹھے آسانی سے رحمت کارڈ کے لیے اپلائی کر سکتے ہیں۔
یہ پروگرام خاص طور پر ان خواتین کے لیے ہے جو:
✔️ بیوہ ہیں
✔️ بے سہارا ہیں
✔️ چھوٹے بچوں کی کفالت کر رہی ہیں
مالی امداد کی تفصیل:
✔️ بیوہ خاتون کو 1 لاکھ روپے
✔️ ایک بچے کی صورت میں مزید 25 ہزار روپے
✔️ دو بچوں کی صورت میں 50 ہزار روپے تک امداد
اگر آپ یا آپ کے آس پاس کوئی مستحق خاتون موجود ہے تو فوراً اپلائی کریں اور اس سہولت سے فائدہ اٹھائیں۔
اپلائی کرنے کے لیے لنک:
https://rahmatcard.punjab.gov.pk
*Stay Connected:*
https://whatsapp.com/channel/0029VbBWbKsAO7RATZH3NG1U
Quick Links
Latest Admissions
Popular Medical Colleges
Latest Blog Posts
Punjab University Entry Test || PU-AHS Complete Guide
Complete guide to PU-AHS Entry Test for University of Punjab Arts, Humanities &a...
Top 10 Medical Colleges in KPK with the Lowest Fees
Looking for affordable medical education in Khyber Pakhtunkhwa? This guide lists...