Navigation Menu
Home Blog Latest Notices
NAVTTC Free Courses 03 Months Training Program | Latest Advertisment

NAVTTC Free Courses 03 Months Training Program

NAVTTC Advertisment May 14, 2026

This Advertisment from NAVTTC titled "NAVTTC Free Courses 03 Months Training Program" contains important information. View the full document for complete details.

NAVTTC Latest Advertisment Detail

 پاکستان مائنز اونرز ایسوسی ایشن کے تعاون سے نوجوانوں کے لیے سنہری موقع!  

وزیراعظم پاکستان کے خصوصی اقدام، NAVTTC اور Pakistan Mines Owners Association (PMOA) کے اشتراک سے “ہنر سے روزگار کا سفر” پروگرام کا آغاز کیا جا رہا ہے، جس کا مقصد نوجوانوں کو جدید فنی مہارتوں سے آراستہ کر کے مائننگ سیکٹر میں روزگار کے بہتر مواقع فراہم کرنا ہے۔  

  مکمل مفت فنی تربیت
  تربیت کا دورانیہ: 3 ماہ
  ٹریڈز:
  Mining Machine Technician
  Crushing Plant Operator

  تربیتی مراکز:
  کوئٹہ
  دکی
  قلعہ سیف اللہ
  لورالائی

  تعلیمی قابلیت: مڈل تا میٹرک
  عمر کی حد: 18 سے 40 سال
  کلاسز کا آغاز: 05 جون 2026
  داخلے کی آخری تاریخ: 28 مئی 2026

یہ پروگرام نوجوانوں کو عملی تربیت، فنی مہارت اور روزگار کے نئے مواقع فراہم کرنے کی جانب ایک اہم قدم ہے، تاکہ وہ ملکی معیشت اور مائننگ انڈسٹری کی ترقی میں مؤثر کردار ادا کر سکیں۔

   رجسٹریشن کے لیے یہاں کلک کریں

Back to Notices Page

Open Admissions in Pakistan

Medical Colleges in Pakistan

Scholarships for Pakistani Students