Navigation Menu
Home Blog Latest Notices
Pakistan Marine Academy Seaman Admissions | Latest Advertisment

Pakistan Marine Academy Seaman Admissions

Pak Marine Academy Advertisment April 22, 2026

This Advertisment from Pak Marine Academy titled "Pakistan Marine Academy Seaman Admissions" contains important information. View the full document for complete details.

Pak Marine Academy Latest Advertisment Detail

 *`پاکستان میرین اکیڈمی میں GP-III Seaman کورس کے داخلوں کا اعلان`* 

 *پاکستان میرین اکیڈمی، کراچی نے GP-III (Seaman) کورس کے 42ویں بیچ کے لیے داخلوں کا اعلان کر دیا ہے۔ یہ کورس نوجوانوں کو مرچنٹ نیوی (تجارتی بحری جہاز رانی) میں شاندار کیریئر بنانے کا موقع فراہم کرتا ہے، جہاں وہ بین الاقوامی سطح پر کام کر کے بہترین مستقبل حاصل کرسکتے ہیں۔* 

 داخلے کے لیے امیدوار کا پاکستانی شہری ہونا ضروری ہے، جسمانی و طبی لحاظ سے فٹ ہو اور عمر 18 سے 24 سال کے درمیان ہو۔ درخواست فارم آن لائن یا پاکستان میرین اکیڈمی سے حاصل کیا جاسکتا ہے۔ مکمل درخواست فارم مطلوبہ دستاویزات اور فیس کے ساتھ جمع کروانے کی *آخری تاریخ 19 مئی 2026* ہے۔

 منتخب امیدواروں کے لیے کورس فیس 36,000 روپے مقرر ہے جبکہ رہائش اور کھانے کا انتظام خود کرنا ہوگا۔ یاد رہے کہ کلر بلائنڈ امیدوار داخلے کے اہل نہیں ہوں گے۔

*ویب سائٹ:* https://marineacademy.edu.pk/

 

Back to Notices Page

Open Admissions in Pakistan

Medical Colleges in Pakistan

Scholarships for Pakistani Students