Navigation Menu
Home Blog Latest Notices
Policy Guidlines for MBBS Admission Abroad | Latest Notification

Policy Guidlines for MBBS Admission Abroad

PMDC Notification May 29, 2026

This Notification from PMDC titled "Policy Guidlines for MBBS Admission Abroad" contains important information. View the full document for complete details.

PMDC Latest Notification Detail

⬛ *پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل (PM&DC) نے بیرونِ ملک میڈیکل اور ڈینٹل تعلیم حاصل کرنے والے پاکستانی طلبہ کے لیے نئی ہدایات جاری کی ہیں۔ طلبہ کے لیے ایف ایس سی میں کم از کم 60٪ نمبر اور MDCAT میں کم از کم 50٪ نمبر لازمی ہوں گے۔*

▪️طلبہ کو صرف ایسی غیر ملکی یونیورسٹی میں داخلہ لینا ہوگا جو ECFMG سے منظور شدہ ہو۔ بیرونِ ملک جانے سے پہلے PM&DC سے Student Registration Certificate حاصل کرنا بھی ضروری ہے۔

▪️پی ایم ڈی سی کے مطابق میڈیکل پروگرام کم از کم 5 سال اور 6200 گھنٹوں پر مشتمل ہونا چاہیے۔ پاکستان میں ڈاکٹر بننے کے لیے بعد میں NRE امتحان پاس کرنا لازمی ہوگا، ورنہ لائسنس نہیں ملے گا

Back to Notices Page

Open Admissions in Pakistan

Medical Colleges in Pakistan

Scholarships for Pakistani Students