ECAT Phase II Registration UET Lahore
This Notice from UET Lahore titled "ECAT Phase II Registration UET Lahore" contains important information. View the full document for complete details.
UET Lahore Latest Notice Detail
`ECAT Phase II - Registration Open`*
*یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی لاہور نے پنجاب کی تمام سرکاری و نجی انجینئرنگ یونیورسٹیوں میں داخلوں کے لیے کمبائنڈ انٹری ٹیسٹ (ECAT) 2026 (سیکنڈ) کا باقاعدہ اعلان کر دیا ہے۔*
یہ ٹیسٹ بی ایس سی انجینئرنگ، کمپیوٹنگ اور دیگر متعلقہ پروگرامز میں داخلہ لینے کے خواہشمند طلبہ کے لیے لازمی ہے۔ امیدواروں کو ایک سے زائد مواقع فراہم کیے جاتے ہیں اور داخلے کے لیے بہترین اسکور کو مدنظر رکھا جائے گا۔
*`اہم تاریخیں:`*
• *آن لائن اپلائی کی آخری تاریخ:* 9 جون 2026
• *اورینٹیشن سیشن:* 16 جون 2026
• *انٹری ٹیسٹ:* 17 جون تا 21 جون 2026
• *نتیجہ کا اعلان:* 23 جون 2026 (شام)
*`ٹیسٹ پیٹرن:`*
یہ ٹیسٹ انٹرمیڈیٹ لیول پر مبنی ہوگا جس میں مختلف مضامین جیسے ریاضی، فزکس، کیمسٹری، کمپیوٹر سائنس، انگلش اور بایولوجی شامل ہوں گے۔ امیدوار اپنے مضامین کے مطابق کمبینیشن منتخب کر سکتے ہیں۔
*`اہم ہدایات:`*
✓ ٹیسٹ کے دن اصل شناختی دستاویز ساتھ لانا لازمی ہے۔
✓ وقت کی پابندی ضروری ہے، لیٹ آنے والے امیدواروں کو موقع نہیں دیا جائے گا۔
✓ ٹیسٹ مکمل طور پر کمپیوٹر بیسڈ ہوگا اور دوبارہ چیکنگ کی سہولت موجود نہیں
Quick Links
Latest Admissions
Popular Medical Colleges
Latest Blog Posts
Fully Funded Scholarships in China for International Students
Explore the Detail of Fully Funded Scholarships 2026-2027 in China for Internati...
QAU Makes USAT Mandatory for BS and Pharm-D
Quaid E Azam University Islamabad Makes USAT Mandatory for BS & Phar...