Navigation Menu
Home Blog Latest Notices
NAVTTC Free Courses | She Fixes Batch-II | Latest Notice

NAVTTC Free Courses | She Fixes Batch-II

NAVTTC Notice May 9, 2026

This Notice from NAVTTC titled "NAVTTC Free Courses | She Fixes Batch-II" contains important information. View the full document for complete details.

NAVTTC Latest Notice Detail

وزیراعظم پاکستان کے ویژن کے تحت NAVTTC کی جانب سے “She Fixes Batch-II” پروگرام کا آغاز کیا گیا ہے، جس میں خواتین کے لیے مختلف ٹیکنیکل اور اسکل بیسڈ کورسز بالکل مفت فراہم کیے جا رہے ہیں۔ اس پروگرام کا مقصد خواتین کو بااختیار بنانا اور انہیں روزگار کے قابل بنانا ہے۔

◻️اس پروگرام کے تحت سیکیورٹی گارڈ، جنرل الیکٹریشن، پلمبر/سولر واٹر ہیٹنگ، یو پی ایس اور سولر ٹیکنیشن، موبائل فون ریپیئرنگ، آٹو الیکٹریشن، پائپ فٹر، اسپورٹس فٹنس ٹرینر، ہوم اپلائنس ریپیئر اور HVAC جیسے جدید اور ڈیمانڈ میں موجود ہنر سکھائے جائیں گے۔

◻️درخواست دینے کے لیے عمر کی حد 18 سے 40 سال ہے جبکہ کم از کم تعلیم مڈل یا میٹرک ہونی چاہیے۔ یہ کورسز پاکستان کے مختلف شہروں جیسے کراچی، اسلام آباد، لاہور، راولپنڈی، سکردو، میرپور، کوئٹہ، گلگت، ایبٹ آباد، مانسہرہ، پشاور، ہری پور اور ہنزہ میں دستیاب ہیں۔

✓ درخواست جمع کروانے کی آخری تاریخ: 15 مئی 2026
آن لائن رجسٹریشن

Back to Notices Page

Open Admissions in Pakistan

Medical Colleges in Pakistan

Scholarships for Pakistani Students