NUMS MDCAT Tentative Regiration Date | PMDC | MDCAT 2026 |
This News from NUMS titled "NUMS MDCAT Tentative Regiration Date | PMDC | MDCAT 2026 |" contains important information. View the full document for complete details.
NUMS Latest News Detail
اہم اطلاع برائے طلبہ!
نیشنل یونیورسٹی آف میڈیکل سائنسز کی طرف سے اعلان کیا گیا ہے کہ NUMS MDCAT 2026 کی رجسٹریشن کا آغاز مئی 2026 کے پہلے ہفتے میں متوقع ہے۔
وہ تمام طلبہ جو میڈیکل یا ڈینٹل فیلڈ میں داخلہ حاصل کرنے کے خواہشمند ہیں، وہ اپنی تیاری مکمل رکھیں اور رجسٹریشن کے لیے تیار رہیں۔
غور طلب بات یہ ہے کہ پچھلے سال اس ٹیسٹ کی رجسٹریشن 30 جون 2025 سے شروع ہوئی تھی، جبکہ اس سال اسکی رجسٹریشن کا عمل تقریباً 2 ماہ قبل شروع ہونے جا رہا ہے۔ اس سے میڈیکل انٹری ٹیسٹ جلد ہونے کے امکانات مزید واضح ہورہے ہیں۔
Quick Links
Popular Medical Colleges
Latest Blog Posts
Top Five Scholarships in Netherlands | Apply Now
Looking to study in the Netherlands without financial stress? This guide lists 5...
Students Leaving Iran After Iran–Israel War: A Crisis
The Iran-Israel war has triggered a mass exodus of international students from I...