Navigation Menu
Home Blog Latest Notices
HEC LAT 2026 Poetry Free Quiz 1
General
General 10 MCQs
1. شعر کا پہلا مصرع کیا کہلاتا ہے؟
2. غزل کے پہلے شعر کو کیا کہتے ہیں؟
3. غزل کے آخری شعر کو کیا کہتے ہیں؟
4. شاعری کی اساس کس کو کہتے ہیں؟
5. قافیہ شعر کے کس حصے میں آتا ہے؟
6. قافیے کے بعد آنے والے یکساں لفظ کو کیا کہتے ہیں؟
7. شاعر اپنے لیے جو نام استعمال کرے اسے کیا کہتے ہیں؟
8. نظم کی خصوصیت کیا ہے؟
9. شعر کی وہ شکل جس میں تمام مصرعے ہم قافیہ ہوں اسے کیا کہتے ہیں؟
10. کسی کی شہادت پر رثاء کرنے والی صنف کو کیا کہتے ہیں؟